ماحولیاتی تحفظ کے لیے سندھ حکومت نے 1 ارب روپے مختص کردئیے – Ukaaj.com | A great real estate is HERE !

ماحولیاتی تحفظ کے لیے سندھ حکومت نے 1 ارب روپے مختص کردئیے

  • 2 months ago
  • News
  • 1

ماحولیاتی تحفظ کے لیے 1.2ارب روپے کی رقم مختص کردی ہے
مزید کہا گیا کہ اس سے پہلے اس مقصد کے لیے اتنی رقم کبھی مخصوص نہیں کی گئی۔
فاریسٹ کو 2 ہزار ایکڑ تک پھیلایا جائے گا اور خاص طور پر سیوریج پلانٹس پر توجہ دی جائے گی
145ملین روپے کی رقم پچھلے سال ماحولیات پر خرچ کی گئی تھی۔

Join The Discussion

Compare listings

Compare