ہوم لون کے اہداف پورے نہ کرنے والےمالیاتی اداروں پر جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ – Ukaaj.com | A great real estate is HERE !

ہوم لون کے اہداف پورے نہ کرنے والےمالیاتی اداروں پر جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ

  • 2 months ago
  • News
  • 1

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ ’ہوم لون‘ کے اہداف پورے نہ کرنے والے بینکوں اور مالیاتی اداروں کے خلاف جرمانے عائد کئے جائیں گے۔
اسٹیٹ بینک کی طرف سے جاری کردہ نوٹس میں تمام بینکوں کو ہدایت جاری کی گئی ہیں کہ وہ گھروں کے لیے قرضوں کی اسکیم سے متعلق اپنے اہداف مکمل کر یں۔
مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ مالیاتی اہداف کے پورے نہ ہونے کی صورت میں بینکوں کو جرمانے ادا کرنے پڑے گئے

Join The Discussion

Compare listings

Compare