بچت آپ کو صرف بچاتی ہے اور سرمایہ کاری آپ کو بناتی ہے – Ukaaj.com | A great real estate is HERE !

بچت آپ کو صرف بچاتی ہے اور سرمایہ کاری آپ کو بناتی ہے

  • 1 month ago
  • News
  • 1

پاکستان میں لوگ اپنے مستقبل کو بہتر بنانے کے لیے پیسوں کو جمع کرتے ہیں۔یہ طریقہ کافی پرانا اور کارآمد سمجھا جاتا ہے۔اس کے علاوہ سونے اور باونڈزکو بینکوں میں بھی محفوظ کیا جاتا ہیں۔یہ طریقے اچھے ہیں مگر اس سے ملک کی معیشت کو کوئی خاص فائدہ نہیں ہوتا۔

مگر ہمارے لوگوں کو اس بات کا علم نہیں ہے اس وجہ سے وہ سرمایہ کاری کو ترجیح نہیں دیتے۔اس بلاگ میں ہم ان دونوں اصلاحات کو واضح کریں گے تاکہ آپ کو فیصلہ کرنے میں آسانی ہو سکے۔

بچت کاری کے فوائد:

بچت کاری ایک طریقہ ہے جس میں لوگ ضروریات پورے ہونے کے بعد باقی رقم بینک میں محفوظ کرلیتے ہیں۔یہ سوچ کر وہ پیسے جمع کرتے ہیں کہ بچوں کی سکول فیس، مشکل وقت  میں کام آنے کے لیے اور بے روز گاری  سے بچانے کے لیے کام آسکیں۔ بچت کاری میں آپ اپنے چھوٹے مقصد پورے کر سکتے ہیں۔اس میں کم خطرے ہوتاہے یعنی آپ بغیر تحقیق کے پیسہ خرچ کر سکتے ہیں اورآپ  کم پیسوں سے بھی بچت کا آغاز کر سکتے ہیں۔

سرمایہ کاری کی اہمیت:

سرمایہ کاری کا مطلب طویل وقت کے لیے دولت کو بڑھانے کے لیے پیسے لگانا۔تعلیم یافتہ اور کاروباری  لوگ اس کی اہمیت سے واقف ہیں۔جس کی وجہ سے عموما یہی لوگ سرمایہ کاری کرتے ہیں لیکن اب میڈل کلاس بھی مناسب پیمنٹ پلان کی وجہ سے رئیل اسٹیٹ کی انڈسٹری میں سرمایہ کاری کررہے ہیں۔

بچت اور سرمایہ کاری کے بنیادی عوامل:

بچت کاری اور سرمایہ کاری دونوں ہی فائدہ مند ہیں مگر کچھ عناصر ان دونوں کوایک دوسرے سے مختلف کرتے ہیں جو درج ذیل ہیں۔

بچت اور سرمایہ کاری میں رقم کی ضرورت:

بچت کاری کے لیے آپ کو کسی بڑی رقم کی ضرورت نہیں ہوتی جبکہ سرمایہ کاری کے لیے آپ کو ایک اچھی خاصیس رقم کی ضرورت ہوتی ہے۔بچت کاری میں آپ ایک ہزار روپیہ سے بھی بچت شروع کر سکتے ہیں کچھ عرصے بعد اچھی خاصی بچت یا سونے کو جمع کرنے کے بعد آپ سرمایہ کاری بھی کر سکتے ہیں۔

سرمایہ کاری آپ کے مستقبل میں دولت کو بڑھنے کی کام آتی ہے اس وجہ سے اس کے لیے آپ کو ایک خاص رقم کی ضرورت ہوتی ہے۔آپ بہت کم رقم سے سرمایہ کاری شروع نہیں کر سکتے۔

رقم کوکیش کروانا:

بچت کاری میں اکثر ہم ضرورت پڑنے پر رقم خرچ کر لیتے ہیں جبکہ سرمایہ کاری میں جب آپ ایک دفعہ پیسے خرچ کر لیتے ہیں تو اس کو واپس کیش کی صورت میں نقد لینا آسان نہیں ہوتا۔سرمایہ کاری کے اس عمل سے آپ کو اپنی ضروریا ت اور خواہشات پر قا بو کر نا آجاتا ہے۔

بچت میں کم جبکہ سرمایہ کاری میں زیادہ خطرہ :

بچت کرتے ہوئے آپ کوئی جانچ پڑتال نہیں کرتے بلکہ خود ہی پیسوں کو جمع کرنا شروع کر دیتے ہیں۔اس لحاظ سے اس میں کم خطرہ ہوتا ہے کہ آپ کے پیسے کسی غلط جگہ پر ضائع نہیں ہور ہے۔

جبکہ سرمایہ کاری میں بہت بڑا خطرہ ہوتا ہے کہ آپ کس جگہ پیسے لگا رہے ہیں۔ آپ کو سرمایہ کاری سے پہلے تفتیش کرنی چاہیے اور پھرآپ کو فیصلہ کرنا چاہیئے۔

بچت  کاری  سرمایہ  کاری  
یہ چھوٹے مقصد کے لیے استعمال ہوتاہے۔  یہ طویل مقصد کے لیے استعمال ہوتا ہے۔  
اس میں کم خطر ہ ہوتا ہے۔  اس میں پیسے لگاتے ہوئے خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔  
آپ ضرورت پڑنے پر پیسے فورا  نکال کر خرچ کر سکتے ہیں۔  سرمایہ کاری کے بعد، آپ پیسے جلدی نہیں نکلوا سکتے۔  
بچت کاری کے لیے آپ کوزیادہ  رقم کی ضرورت  نہیں ہوتی  سرمایہ کاری کے لیے آپ کو زیادہ رقم کرنے کی ضرورت ہوتی ہے  

بہترین انتخاب کو منتخب کرنا:

ٓآپ کے انتخاب کا انحصار آپ کے مقصد اور آپ کے حالات پر منحصر کرتا ہے اگر آپ کے پاس ایک بڑی رقم ہے اور مستقبل میں آپ اس سے زیادہ رقم بنانا چاہتے ہیں تو آپ کے لیے یہی مشورہ ہے کہ آپ سرمایہ کاری کریں یعنی کہ آپ کوئی پلاٹ خرید لیں، کسی کاروبار میں شراکت دار بن جائے یا کوئی بزنس شروع کریں۔لیکن اگر آپ کے پاس کم پیسے ہیں تو آپ ان کو جمع کرنا شروع کردیں۔ان جمع کئے ہوئے پیسوں سے بعد میں سرمایہ کاری بھی کرسکتے ہیں۔پاکستان میں خصوصی بیویاں پیسے جمع کرتی ہیں۔یہ دونوں طریقے فائدہ مندہیں۔ آنے والے وقت میں یہ بچوں کی تعلیم،مستقبل میں بے روزگاری، شادیوں کے اخراجات وغیرہ کے کام آ سکتے ہیں۔

اس لیے اپنے مقصد اور اپنے اخراجات کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے لیے بہترین انتخاب کریں۔

رئیل اسٹیٹ:

پاکستان میں رئیل اسٹیٹ ایک وسیع انڈسٹری ہے اور لوگ زیادہ تر اس میں سرمایہ کاری کرتے ہیں۔اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ یہ منافع بخش ہے۔رئیل اسٹیٹ میں آنے والی جدید طرز تعمیر کے باعث لوگ اس میں کافی سرمایہ کاری کر رہے ہیں اور اچھی سوساٹیوں میں گھر بنا رہے ہیں۔اگر آ پ کے پاس اچھی رقم ہے تو آپ کو چاہئیے کہ آپ پلاٹ، گھر، دوکان، فارم ہاؤ سزاور پلازہ خرید یں جوکہ مستقبل میں آپ کو منافع کی صورت میں ملے۔

ہمارے پاس بھی آپ کے لیے کچھ اچھی آپشنز ہیں۔

النور آرچرڈ، جہاں آپ کے خوابوں کے عین مطابق زندگی کی تمام آسائشیں موجود ہیں۔  3  ، 5 ،   10  مرلہ ،ایک اور دوکنال کے رہائشی پلاٹس موجود ہیں۔ بکنگ کا آغاز صرف دولاکھ سے شروع ہوتا ہے۔پاکستانی اس پرواجیکٹ پر بڑی تعداد میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں آپ بھی اس میں سرمایہ کاری کر کے اپنا مستقبل بھی روشن کر یں۔

لاہور سمارٹ سٹی میں تمام ضروریات زندگی موجودہیں اس کے علاوہ یہ شہر کی بہترین لوکیشن پر واقع ہے۔اس میں پاکستانی لوگوں کے علاوہ بیرون ممالک کے لوگ بھی سرمایہ کاری کررہے ہیں۔ تو آج سے آپ بھی اپنے مستقبل کو روشن کریں اور لاہور سمارٹ سٹی میں سرمایہ کاری کریں جبکہ بکنگ کا آغاز صرف 216,000 روپے  سے ہے۔

Sixty6 Gulberg ،  تمام پاکستانیوں کے لیے سرمایہ کاری کا بہترین موقع ہے۔یہ پرواجیکٹ لاہور کی آئیڈیل لوکیشن پر موجودہے۔1.2 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کریں اور ماہانہ ایک لاکھ سے زیادہ کما سکتے ہیں۔اس کے علاوہ ملکیت بھی آپ کی اپنی۔

ٹائمز سیکوائیر اینڈ ریزیڈنشیا، کے ایگزیکٹوز اپارٹمنٹس جن پر صرف 45 لاکھ روپے کی سرمایہ کاری کر کے 25-30  ہزار روپے کما سکتے ہیں۔

بیدیاں ماڈرن ویلیج، میں آپ بہترین گھر بنا سکتے ہیں جس کا 6,50,000  روپے مرلہ ہے۔

امید کرتے ہیں اس بلاگ کو پڑھنے کے بعد آپ کو آسانی سے دونوں اصلاحات کی سمجھ آگئی ہوگی۔

آپ مزید رئیل اسٹیٹ سے جڑے پرواجیکٹس کے بارے میں مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

www.ukaaj.com

03000341251

Join The Discussion

Compare listings

Compare