رواں مالی سال میں ہی آرڈی اے نے 559ملین کا ریکارڈ ریوینیو حاصل کر لیا – Ukaaj.com | A great real estate is HERE !

رواں مالی سال میں ہی آرڈی اے نے 559ملین کا ریکارڈ ریوینیو حاصل کر لیا

  • 3 months ago
  • News
  • 1

اسلام آباد:  رواں مالی سال میں ہی راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آرڈی اے) نے 559ملین کا ریکارڈریوینیو حاصل کر لیاہے۔
مزید ذرائع کے مطابق، آرڈی اے کا مقصد 259 ملین ریوینیوحاصل کرناتھامگر اتھارٹی کواضافی259 ملین کا مزیدریوینیو وصول ہوا۔
چیئر مین آرڈ ی اے راجہ طارق محمود نے اپنے افسران کی حوصلہ افزائی کی اور مزید بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ نتیجہ ان کی ان تھک محنت سے حاصل ہوا ہے۔
راجہ طارق محمود کا کہنا تھا کہ 2020-21 کے مالی سال میں ہی 62ہاوسنگ سوسائٹیز کی منظوری دی گئی ہے جبکہ 60 سوسائٹیز زیر غور ہیں۔

Join The Discussion

Compare listings

Compare
Search
Price Range From To
Other Features