لیہ کی ترقیاتی منصوبوں کے لیے حکومت نے 3 ارب روپے مخصوص کردئیے – Ukaaj.com | A great real estate is HERE !

لیہ کی ترقیاتی منصوبوں کے لیے حکومت نے 3 ارب روپے مخصوص کردئیے

  • 3 months ago
  • News
  • 1

ملتان: لیہ میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے لیے پنجاب حکومت نے 3 ارب روپے مخصوص کردئیے ہیں۔
پنجاب لیاقت علی چٹھہ سیکر یٹری ہاؤسنگ ساؤ تھ نے کہا ہے کہ حکومت لیہ میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے کوشاں ہے۔
مزید بات کرتے ہوئے کہا کہ سالانہ ترقیاتی منصوبوں کے علاوہ دیگر منصوبوں پر بھی کام جاری ہے جن کامقصد یہاں کے رہائشیوں کے مسائل کو حل کرنا ہے

Join The Discussion

Compare listings

Compare