سی ڈی اے کااہم اعلان، اسلام آباد میں ایک نئی تبدیلی – Ukaaj.com | A great real estate is HERE !

سی ڈی اے کااہم اعلان، اسلام آباد میں ایک نئی تبدیلی

  • 2 months ago
  • News
  • 1

اسلام آباد: کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے بروز منگل کو اجلاس میں ایک اہم اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد میں نئی بس سروس شروع کی جائے گئی۔اس اجلاس کی صدارت چیئر مین سی ڈی اے عامر احمد علی نے کی۔
ذرائع کے مطابق، اس سروس کی حتمی منظوری وفاقی کابینہ سے لی جائے گی اور اس کا نام اسلام آباد بس سروس رکھا گیاہے۔ابتدائی طور، ان بسوں کی تعداد 30ہوگی جس کو بعد میں زیادہ بھی کیاجا سکتا ہے۔بسیں جدیدائیر کنڈیشنز ہوگی اور70 مسافر ایک بس میں با آسانی سفر کر سکتے ہیں۔ خواتین کے لیے سٹیں مخصوص ہوگی۔
64بس سٹاپس سے ہوتے ہوئے یہ بسیں گزرا کریں گی۔ ہفتوں کے دنوں میں صبح6:30 سے رات
30;9 تک اور ہفتہ کے آخر میں صبح8:00 سے رات10:00تک چلے گی یہ منصوبہ دسمبر تک مکمل ہوجائے گا۔

Join The Discussion

Compare listings

Compare