غیر سعودی باشندوں کے لیے ایک اہم اعلان ، سعودی عرب میں اپنی پراپرٹی خریدیں – Ukaaj.com | A great real estate is HERE !

غیر سعودی باشندوں کے لیے ایک اہم اعلان ، سعودی عرب میں اپنی پراپرٹی خریدیں

  • 1 month ago
  • News
  • 1
غیر سعودی باشندوں کے لیے ایک اہم اعلان ، سعودی عرب میں اپنی پراپرٹی خریدیں

ریاض: غیر سعودی باشندوں کو جائیداد کی خریداری کے حقوق کے لیے سعودی عرب کی حکومت نے ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔ابشیر ایک سمارٹ فون ایپلی کیشن ہے جو سعودی عرب کے شہریوں کو حکومت کی پیش کردہ خدمات سے فائدہ حاصل کرنے کی اجازت دیتی ہے۔
ای سروس پورٹل ( ابشیر ) کے مطابق” غیر سعودی باشندوں کو اب سعودی عرب میں اپنی ذاتی جائیداد رکھنے کا موقع مل سکتا ہے۔”
اس پورٹل کے مطابق سعودی عرب میں پراپرٹی کی خریداری سے متعلق حکومت نے غیر سعودی باشندوں کے لیے تین شرائط پوری کرنا لازم کردیا ہے۔جبکہ ان شرائط میں، سعودیہ میں مقیم غیر ملکی باشندے کے پا س حقیقی شناخت کارڈ اور جائیداد کی تمام تفصیلات کے ساتھ ٹائٹل ڈیڈ کی ایک کاپی جمع کروانا وغیرہ شامل ہے۔

Join The Discussion

Compare listings

Compare