کنسٹر یشن اور ہاؤسنگ کے فنانس میں 75 فیصداضافہ، اسٹیٹ بینک – Ukaaj.com | A great real estate is HERE !

کنسٹر یشن اور ہاؤسنگ کے فنانس میں 75 فیصداضافہ، اسٹیٹ بینک

  • 2 months ago
  • News
  • 1

اسلام آباد: جمعرات کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا کہ گزشتہ مالی سال کے دوران ہاؤسنگ اور کنسٹریشن فنانس میں 75 فیصد اضافہ ہوا اور یہ اضافہ 111 کا ارب بنتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق، کنسٹریشن، ہاؤسنگ اور زیر تعمیرات کے حوالے سے وزیراعظم کی زیر صدارت ایک اجلاس ہوا جس میں ایس بی پی نے مزید تفصیلات ان کو بتائی۔
ان کا کہنا تھا کہ 30 جون 2021 تک ایک ٹارگٹ رکھا گیا تھا جو 97 حاصل کر لیا گیا ہے۔
وزیر اعظم کو بتایا گیا کہ گزشتہ مالی سال میں ہاؤسنگ سکیم کے ضمن میں 259 ارب روپے کی ویلتھ سرکولیشن کی گئی ہے۔

Join The Discussion

Compare listings

Compare